ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور پریس کلب جیت کس کی ہوگی؟ ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

لاہور پریس کلب جیت کس کی ہوگی؟ ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ذیشان حیدر: لاہورپریس کلب الیکشن 2018کے ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع,  ارکان نے اپنا حق خودارادیت ادا کردیا۔ سینئر صحافیوں کا پھول دے کر استقبال کیا گیا۔ دورانووٹنگ صحافی خوب ہلہ گلہ کرتے نظر آئے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور پریس کلب کے الیکشن 2018کے انتخابات کاعمل پرامن طریقے سے مکمل کرلیا گیا۔ پولنگ کا عمل صبح ساڑھے9سے شام7 بجےتک جاری رہا۔ انتخابات میں4 پینلز کے امیدوار مدمقابل ہوئے۔

دوران الیکشن صحافیوں نے خوب ہلہ گلہ کیا۔ الیکشن کے دوران سکیورٹی کے فل پروف انتظامات کیے گئے۔ سینئرصحافیوں کا پھولوں سے استقبال کیا گیا۔ دوسری جانب ووٹوں کی گنتی کا عمل چند گھنٹوں تک مکمل کرلیا جائے گا۔