Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42 : انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 277.50 روپے سے کم ہوکر 277.47 روپے پر بند ہوا ۔ شیئر کریں: تجارت