ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہلم:دو بچوں کا باپ اغواء کےبعد قتل

جہلم:دو بچوں کا باپ اغواء کےبعد قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راجہ وقار: جہلم میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا، دو بچوں کے  باپ اغواء کےبعد قتل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ جنگو سے اغواء ہونے والے عمران یونس کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی، لاش کو پوسٹمارٹم کےلیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

لواحقین نے بتایا کہ عمران یونس کو ایک روز قبل شوارمے کے اسٹال سے اغواء کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش کےلیے سپیشل ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، مقتول کو جس دوست کے ساتھ آخری بار دیکھا گیا تھا اسے حراست میں لیا گیا ہے۔