ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باغات کے شہر میں صبح سویرے بارش, موسم خوشگوار ہوگیا

باغات کے شہر میں صبح سویرے بارش, موسم خوشگوار ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: باغات کے شہر میں صبح سویرے بارش جس سے  موسم خوشگوار ہوگیاہے، سب سے زیادہ بارش فرخ آباد میں 62ملی میٹرریکارڈ کی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق  صبح سویرے  لاہور  شہر میں  بارش ہوئی  جس سے  موسم خوشگوار ہوگیاہے، سب سے زیادہ بارش فرخ آباد میں 62ملی میٹرریکارڈ کی گئی ۔ ایئرپورٹ کےعلاقہ میں 18.2،تاجپورہ میں 12،جیل روڈ پر 6.8ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی، لکشمی چوک پر 12،پانی والا تالاب11ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی ، مغلپورہ میں 6،چوک ناخدا میں 10،اپرمال پر 8،سمن آباد میں 2ملی میٹربارش  ریکارڈ کی گئی  جبکہ  شہر  کےنشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، شاہدرہ میں 2گھنٹے بعد بھی بارش کاپانی تاحال جمع، جس سے  گلیاں ندی نالوں کامنظرپیش کرنے لگیں۔