ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سہراب سائیکل فیکٹری میں آگ لگ گئی

Sohrab Factory fire, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: شاہدرہ  میں  لاہور شیخوپورہ روڈ پر واقع رستم سہراب فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔
ریسکیوکی پانچ گاڑیاں آگ بجھانے کیلئے روانہ ہوگئیں۔

 ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ آگ فیکٹری کے سکریپ اور پلاسٹک میٹریل کے گودام میں لگی ہے۔ رستم و سہراب فیکٹری بائیسکل اورر سائیکل کے علاوہ ٹائر اور ٹیوبیں بھی بناتی ہے۔