ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ رادھا کشن;   ٹرین کی زد میں آ کر  نوجوان جاں بحق

کوٹ رادھا کشن;   ٹرین کی زد میں آ کر  نوجوان جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کوٹ رادھا کشن کے پاس 25سالہ  شخص ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہوگیا 

 ریسکیو ذرائع کے مطابق  جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت یوسف کے نام سے ہوئی ۔یوسف رائے ونڈ کا رہائشی تھا اور ایل ڈبلیو ایم سی میں ڈمپر ڈرائیور تھا۔

 عینی شاہدین نے بتایا کہ  یوسف بیرون ریلوئے پھاٹک پٹری پر کانوں ھینڈ فری لگائے بیٹھا تھا کہ ٹرین کی زد میں آ گیا۔  ٹرین لاہور سے کراچی جا رہی تھی 

 ریسکیو 1122 ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی۔