سید زوار حسین کاظمی: سرگودھا میں میڈیکل کی طلبہ کو مبینہ طور پر جعلی ڈاکٹر نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ویڈیو بھی بنائی اور بلیک میل کر کے پیسے بھی بٹورتا رہا۔
سرگودھا میڈیکل کی طلبہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
سرگودھا سوا میڈیکل کی طلبہ ہے اور انٹرنشپ کے سلسلے میں ادارہ جوائن کرنا چاہتی تھی
سرگودہامبینہ طور پر ڈاکٹر کاشف نے جھانسا دے کر چنگل میں پسا لیا
سرگودھا جنسی تشدد کیساتھ ویڈیوز بھی بناتا رہا
سرگودھا متعدد بار بلیک میل کر کے پیسے بھی لیتا تھا
سرگودھا سرگودھا ا پولیس نےFIRدرج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App