ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور چڑیا گھر تنویر جنجوعہ کا تبادلہ

ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور چڑیا گھر تنویر جنجوعہ کا تبادلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعدیہ خان) ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور چڑیا گھر تنویر جنجوعہ کا تبادلہ ہوگیا ہے اور ساجد لطیف کوڈپٹی ڈائریکٹر چڑیا گھرتعینات کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تنویر جنجوعہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور چڑیا گھر سے ڈسڑکٹ وائلڈ لائف آفیسر تعینات کیا گیا ہے، تنویر جنجوعہ نے دوسال تین ماہ لاہور چڑیا گھر میں خدمات سر انجام دیں۔

  تنویر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ تقرری سے کارکردگی میں مزید بہتری آئے گی، وائلڈ لائف کے نئے منصوبوں کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا، ڈسٹرکٹ وائلڈلائف آفیسرساجد لطیف کو تنویرجنجوعہ کی جگہ ڈپٹی ڈائریکٹرلگایا گیا ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer