ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرکٹ میچ پر جوا کروانے والے دو ملزمان گرفتار

 کرکٹ میچ پر جوا کروانے والے دو ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فاران یامین: آن لائن کرکٹ میچ پر جواء کروانےوالے2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

  ترجمان پولیس کے مطابق گلبرگ پولیس نےملزمان کوخفیہ اطلاع پرباری گراؤنڈ سےحراست میں لیا۔

    ملزمان نے اعتراف  کہ و ہ  قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالےمیچزپرجواکرواتےتھے۔

 ترجمان پولیس کے مطابق   ملزمان سے جوئے پر لگی رقم اور 2 موبائل فون برآمد کر لئے۔ملزمان اظہر اور نفیس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ، مزیدتفتیش جاری ہے۔