صبا قمر کے رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

صبا قمر کے رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : اداکارہ صبا قمر کی دوران فوٹو شوٹ رقص کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر  وائرل ہوگئی ۔

صبا قمر نے ایک معروف فیشن برینڈ کے شوٹ کے دوران گلوکار علی سیٹھی کے گائے گانے پر رقص کیا ۔گانے کی ویڈیو سیٹ پر موجود دیگر عملے نے بھی  بنائی جو  سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے ۔صبا قمر اس سے قبل بھی فوٹو شوٹس کے دوران ایسی حرکات کرتی رہتی ہے۔