ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوگرا قوانین میں تبدیلی، صدر زرداری نے ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی

اوگرا قوانین میں تبدیلی، صدر زرداری نے ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026ء پر دستخط کر دیے۔

 اعلامیے کے مطابق صدر نے اوگرا آرڈیننس 2002ء کی دفعات 2 اور 3 میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس جاری کر دیا۔

 اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشورے پر آرڈیننس جاری کیا۔