ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ،گولی لگنے سے ایک نوجوان زخمی 2 گرفتار

بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ،گولی لگنے سے ایک نوجوان زخمی 2 گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بیگم کوٹ، کامران پارک میں بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے
 فریقین میں تصادم ہوا سٹی 42 کو واقعہ کی موبائل ویڈیوز موصول ہوگئیں ،تصادم میں ایک نوجوان گولی لگنے سے زخمی، دوسرے کا سر پھٹ گیا
 پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے 2 افراد گرفتار ہوگئے ، فریقین سے تحقیقات کی جا رہی ہیں،زخمی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل، میرٹ پر قانونی کارروائی کی جائے گی