ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلبرگ سے شہری کی پھندا لگی لاش ملی

گلبرگ سے شہری کی پھندا لگی لاش ملی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: غالب مارکیٹ، گلبرگ ایف بلاک سے 40شہری کی پھندا لگی لاش ملی
 ایدھی ترجمان کے مطابق عبدالرحمن کااہلیہ سے جھگڑا ہوا ،جو ناراض ہو کر فیصل آباد چلی گئی،
واقعہ بظاہر خودکشی معلوم ہوتا ہے، پولیس کارروائی کیلئے میت مردہ خانے منتقل کردی گئی