سٹی 42: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 212 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 266 افراد زخمی ہوئے،105 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،161 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی، حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،
Stay tuned with 24 News HD Android App