ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میوہسپتال کے بیشتر وارڈز میں ائیر کنڈیشنر بند ؛ مریض پریشان

میوہسپتال کے بیشتر وارڈز میں ائیر کنڈیشنر بند ؛ مریض پریشان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: میو ہسپتال کے بیشتر وارڈز میں ایئرکنڈیشنرجواب دے گئے
میڈیکل وارڈز ، سرجری وارڈز ، آئی سی یوز میں ایئرکنڈیشنر بند ہوگئے ، ایئر کنڈیشنرز کی بندش سے مریض پریشان ہیں ، چند روز قبل پیڈز آئی سی یو ، نرسری کا ایئرکنڈیشننگ سسٹم بھی بند ہوگیا تھا
میو ہسپتال میں ایئرکنڈیشنر مرمت اور نئے لگانے کا عمل سست روی سے دوچار ہے ، ایئرکنڈیشنرز بند ہونے سے علاج معالجہ بری طرح متاثر ہے ،بروقت نئے ایئرکنڈیشنر نصب نہ ہونے سے شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔