وزیراعظم آج آصف زرداری اور بلاول بھٹو کےاعزاز میں ظہرانہ دیں گے

Shahbaz Sharif,Asif Ali Zardari,bilawal bhutto
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:اتحادیوں کے خدشات ، وزیراعظم شہباز شریف آج سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کےاعزازمیں ظہرانہ دیں گے۔

ذرائع کے مطابق ظہرانہ وزیراعظم ہاؤس میں دیاجائے گا جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پرمشاورت ہوگی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ظہرانےمیں پیپلزپارٹی سےمتعلق ایم کیوایم کےخدشات پربات چیت متوقع ہے۔

اس کے علاوہ ظہرانےمیں چیئرمین نیب کی تقرری سمیت حکومتی امورپربات چیت بھی کی جائے گی۔