ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرنٹ لگنے سے 50سالہ خاتون جاں بحق

کرنٹ لگنے سے 50سالہ خاتون جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مسلم ٹاؤن ،کرنٹ لگنے سے 50سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق ارم عمر کو11 کے وی کی تار ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگا۔
ریسکیو اہلکاروں نے خاتون کی لاش کو جناح ہسپتال منتقل کردیا