ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہالی وڈ فلم ’’سٹریٹ فائٹر‘‘ بھی سینماؤں میں ریلیز ہوگی

ہالی وڈ فلم ’’سٹریٹ فائٹر‘‘ بھی سینماؤں میں ریلیز ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : ہالی وڈ فلم ’’سٹریٹ فائٹر‘‘ بھی سینماؤں میں ریلیز ہوگی ۔ 

فلم کی ریلیز کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی نے حاصل کر لیے ۔ 

فلم ’’سٹریٹ فائٹر‘‘ 16اکتوبر کو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز کی جائے گی ۔