جمعیت علما اسلام تحصیل خار کے امیر مولانا ضیا اللہ بھی خار بم حملہ میں شہید ہو گئے

Khar attack, martyrs, City42
سورس: twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: جمعیت علما اسلام  تحصیل خار کے امیر مولانا ضیاء اللہ جان ورکرز کنونشن میں ہونے والے دہشتگرد حملہ میں  دیگر کارکنان کے ساتھ شہید ہوگئے۔

جمعیت کے زرائع ان کی شہادت کی تصدیق کر رہے ہیں۔

جمعیت علما اسلامتحصیل ناواگی کے جنرل سیکرٹری مولانا حمید اللہ حقانی بھی باجوڑ بم دھماکے میں دیگر کارکنان کے ساتھ شہید ہوگئے۔