عوام کے جان و مال کی محافظ لاہور پولیس کیلئے بڑی خوشخبری

عوام کے جان و مال کی محافظ لاہور پولیس کیلئے بڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42)عوام کے جان و مال کے محافظ لاہور پولیس کے اہلکاروں و افسروں کیلئے بڑی عید سے پہلے بڑی خوشخبری آگئی۔

لاہور پولیس کے اہلکاروں و افسروں کا ڈیلی فکس الاؤنس دوگنا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کانسٹیبل سے لیکر اے ایس آئی تک کی تنخواہوں میں 4400 روپے کا اضافہ کردیا گیا، سب انسپکٹر سے انسپکٹر 7100 اورڈی ایس پی سےایس پی رینک کے افسران کو 12 ہزار 800 روپے ڈیلی فکس الاؤنس ملے گا۔

Sughra Afzal

Content Writer