میٹرو پول سنیما میں  آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

میٹرو پول سنیما میں  آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(یاران یامین)میٹرو پول سنیما میں رات گئے آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
 ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ سنیما کی چھت میں بھڑکی، سنیما کی چھت لکڑی نے بنی ہوئی تھی، جس کی وجہ سے آگ پورے سنیما میں پھیلی اور اندر موجود تمام سامان کو جلا دیا۔ ریسکیو کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث بھڑکی، آتشزدگی کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 ریسکیو نے ایک گھنٹہ کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا، آگ بجھانے کے عمل میں ریسکیو کی 10 گاڑیوں نے حصہ لیا۔