Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: غالب مارکیٹ، گورو مانگٹ روڈ پر چھری کے وار سے مدرسے کا طالبعلم زخمی ہوگیا ۔زخمی نوجوان سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔، شناخت سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہے ۔ شیئر کریں: لاہور