(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب کی اپنی مایوں کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیوز خوب وائرل ہورہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ اریبہ خان کی شادی تقریبات شروع ہوچکی ہیں جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔وائرل ویڈیو ز میں دیکھاجاسکتا ہے کہ اریبہ حبیب اپنی مایوں کی تقریب میں ڈانس کررہی ہیں ۔ اس موقع اداکارہ اریبہ کیساتھ دوسرے اداکار بھی دیکھے جاسکتے ہیں ۔ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی کی تقریب میں شریک دوسرے لوگ بھی اریبہ کیساتھ مل ڈانس کررہے ہیں۔
انسٹا گرام پر اریبہ حبیب کی مہندی کی متعدد تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہیں جس میں انہیں اپنی مہندی کی رسم خود بھی انجوائے کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اُن کی مہندی کی تقریب میں اداکارہ ثنا ء فخر ، ژالے سر حدی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram