ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کئی گھنٹے کی طوفانی بارش کے بعد سڑک بیٹھ گئی

Lahore rain, City42 , Rain caused accident,
کیپشن: سروس روڈ پر سڑک میں شگاف پڑنے سے گر جانے والی گاڑی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: لاہور میں کئی گھنٹے کی طوفانی بارش کے بعد سڑک بیٹھ گئی۔ سڑک میں اچانک شگاف پرنے سے کار گڑھے میں جا گری۔

گلشن راوی کے علاقہ رستم پارک میں گندانالا کے قریب سروس روڈ پر شگاف پڑگیا۔ شگاف کے باعث ایک کار  گڑھے مین گر گئی۔ اسں گاڑی کو کرین کی مدد سے نکال لیا گیا ہے۔
حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، گاڑی جزوی متاثر ہوئی۔
ضلعی انتظامیہ نے شگاف پر کرنے کیلئے امدادی کام شروع کردیا۔