ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پنجاب حکومت کا راوی کے گرد حفاظتی بند باندھنے کا فیصلہ

 پنجاب حکومت کا راوی کے گرد حفاظتی بند باندھنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دورِ نایاب :پنجاب حکومت نے کاراوی کے گرد شہری آبادیوں کو ممکنہ سیلابی خطرات سے محفوظ بنانے کے لیے حفاظتی بند باندھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

روڈاکنٹرولڈایریاکیساتھ آبادیوں کوبچانےکیلئےبندباندھنےپر حکومت150ارب قرض دیگی،بندباندھنےکےپراجیکٹ پر64ارب روڈااپنےاون سورس خرچ کرےگا،بندباندھ کرلاہورکومحفوظ بنانےکےپراجیکٹ پر2کھرب 14ارب مجموعی لاگت آئےگی،منصوبےمیں راوی کےدونوں اطراف 90کلومیٹرریٹنگ وال قائم کی جائے گی۔

ریٹنگ وال کی چوڑائی 300فٹ اوراونچائی 27 فٹ ہوگی،واٹرٹریننگ ورکس پانی کی سمت کاتعین کرنے کیلئےتیارکئےجائیں گے،سیکرٹری ہاؤسنگ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں روڈا حکام کی موجودگی میں فیصلہ کیا گیا۔