ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ پرائس کنٹرول نے تمام تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی

محکمہ پرائس کنٹرول نے تمام تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر:محکمہ پرائس کنٹرول نے تمام تقررو تبادلوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

سیکرٹری پرائس کنٹرول نے تبادلوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.

 سیکرٹری پرائس کنٹرول کا کہنا تھا کہ پابندی کافیصلہ پنجاب حکومت کی ہدایت پر کیا گیا ۔

کین کمشنر آفس، ڈی جی فوڈ آفس اور محکمہ پرائس کنٹرول میں تبادلے نہیں ہوں گے۔