ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں پانچ ڈپٹی کمشنروں کا تقرر کر دیا گیا

Punjab Government appointments. city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر  پنجاب میں پانچ ڈپٹی کمشنروں کے تقرر اور  تبادلے کر دیئے گئے۔

منگل کے روز   اورنگزیب حیدر خان کو ڈی سی سرگودھا تعینات کر دیا گیا۔  علی اکبر بھنڈرکو ڈپٹی کمشنر بھکر تعینات کردیا گیا۔ڈی سی لیہ خالد پرویز کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ امیرہ بیدار کو ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات کردیا گیا۔خالد جاویدگورایہ کو ڈپٹی کمشنر میانوالی تعینات کردیا گیا۔ 

ڈی سی میانوالی سجاد احمد خان کو او ایس ڈی بنادیا گیا۔ محمد عمر شیخ چٹھہ کو  ایڈیشنل سیکرٹری کوآرینیشن ٹوچیف سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔