ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندھ کے وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار کی والدہ وفات پا گئیں

Zia Alhasan Lanjar, Sindh Interior Minister, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار کی والدہ ماجدہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں. 

ضیا الحسن لنجار کی والدہ  گزشتہ پانچ سال سے علیل تھیں۔وہ  کراچی میں ضیاءالدین ہسپتال میں طویل  عرصہ سے زیر علاج تھیں۔ آج طویل علالت کے باعث انتقال کرگیئں۔

 مرحومہ کی میت نواب شاہ لنجار ہاوس لائی جائے گی۔ 

ضیا الحسن لنجار کی والدہ کے جنازہ اور  تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مرحومہ  کی وفات کے وقت ان کے فرزند ضیاء الحسن النجار۔ طارق سولنگی ۔ آصف سولنگی ،داماد فرحان علی خاص خیلی کراچی ضیاءالدین ہسپتال میں ان کے قریب موجود تھے۔