ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں  283 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق348 زخمی 

 لاہور میں  283 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق348 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :24گھنٹےکےدوران283ٹریفک حادثات رپورٹ  ہوئے ۔ 
ریسکیو حکام  کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 348 زخمی ہوئے۔

122شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔226معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔