ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 این او سی کے حصول میں آسانی کے لیے ای بز پورٹل کا آغاز

 این او سی کے حصول میں آسانی کے لیے ای بز پورٹل کا آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر:کاروبار کے لیے این او سی کے حصول کو آسان بنانے کے مقصد سے ای بز پورٹل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ای بز پورٹل کا باقاعدہ افتتاح   کیا ہے۔

  چیف سیکرٹری  کا کہنا تھا کہ محکموں کی کارکردگی کوبہتر سروس ڈلیوری بنانے کیلئے اصلاحات ناگزیر ہیں،ای فاس اورای پروکیورمنٹ پر کامیابی سے عملدرآمد جاری ہے۔