سعید احمد:برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔
مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 468 روپے فی کلو جاری کیا گیا۔
فارم ریٹ زندہ برائلر 295،ہول سیل 309،پرچون 323 روپے جاری کیا گیا تاہم شہر میں برائلر گوشت کی فروخت کے حوالے سے اوور چارجنگ کا سلسلہ جاری ہے۔برائلر گوشت کی سرکاری قیمت کے برعکس فروخت ہو رہا ہے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App