ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عیدمیلادالنبی ﷺ کے موقع پرتمام جیلوں میں قیدیوں کو خصوصی کھانے فراہم کرنے کاحکم

عیدمیلادالنبی ﷺ کے موقع پرتمام جیلوں میں قیدیوں کو خصوصی کھانے فراہم کرنے کاحکم
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی)عیدمیلادالنبی ﷺکے موقع پر قیدیوں کے لئے اچھی خبر،آئی جی جیل نےتمام جیلوں میں خصوصی کھانے فراہم کرنے کاحکم دیدیا۔
مراسلہ کے مطابق تمام جیلوں میں ناشتے میں پراٹھا حلوا اور چائے فراہم کی جائے ،دوپہر کے کھانے میں بریانی رائتہ اور زردہ دیا جائے گا جبکہ شام کے کھانے میں چکن کی روٹی،سویاں ،کشمیری چائے دی جائیگی۔
 اس سلسلے میں تمام جیلوں میں خصوصی کھانوں کے مینیو کی فراہمی کامراسلہ جاری کر دیا گیا۔آئی جی جیل نےجیلوں میں عیدمیلاد النبی ﷺشایان وشان  سے منانے کا حکم دیا ہے۔