ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکٹر شرمیلا فاروقی کا نیا انداز سوشل میڈیا پر وائرل

ڈاکٹر شرمیلا فاروقی کا نیا انداز سوشل میڈیا پر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سید زبیر : ڈاکٹر شرمیلا فاروقی کا نیا انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ 

جوکر کے لباس میں ملبوس شرمیلا فاروقی ہیلو وین کے لیئے تیار ہوگئیں۔ 

شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ بے وقوف مسخرے کا چہرہ پہننے کی ہمت کریں، میں مضحکہ خیز لگ سکتی ہوں لیکن میرے ارادے اس سے بہت دور ہیں۔