ویب ڈ یسک : اداکارہ جویریہ عباسی کی والدہ انتقال کرگئیں, جویریہ عباسی نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو والدہ کے انتقال کی خبر دی۔
اداکارہ جویریہ عباسی کی والدہ انتقال کرگئیں, جویریہ عباسی نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو والدہ کے انتقال کی خبر دی۔ اداکارہ نے مداحوں سے اپنی والدہ کی مغفرت کیلئے دعاؤں کی اپیل بھی کی ۔
View this post on Instagram