رات کی شادیوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی: فردوس عاشق اعوان

 رات کی شادیوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی: فردوس عاشق اعوان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ۔کہتی ہیں حکومت پنجاب نے رات کی شادیوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔ شادی ہال مقررہ وقت پے کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے اپنا کام جاری رکھیں گے۔ اس حوالے سے ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا دیا ہوا بیان انکی ذاتی رائے ہے۔
 تفصیلات کے مطابق  آ ج  وزیر صحت یاسمن راشد نے پریس کانفرنس میں باقاعدہ اعلان کیا کہ حکومت کاشادیوں کےاوقات کارتبدیل کرنےکااعلان کیا ہے جس کے مطابق شادیوں کاوقت صبح 11سےدوپہر3بجے تک مختص کردیاگیا جبکہ نے  وزیر صحت یاسمن راشد  کہا کہ اوقات کار میں یہ تبدیلی کورونا کیسز بڑھنے کی وجہ سے کی گئی ہے اگر ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کیا گیا تو حکومت کو لاک ڈاون کا فیصلہ کرنا پڑے گا ۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer