ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیلانی پارک میں گل داﺅدی کی نمائش آج سے شروع

 جیلانی پارک میں گل داﺅدی کی نمائش آج سے شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (درنایاب) جیلانی پارک میں گل داﺅدی کی نمائش لگ گئی، نمائش میں سینکڑوں رنگا رنگ پھولوں کے سٹال لگائے گئے ہیں۔

ڈی جی پی ایچ اے لاہور  محمد مظفر خان نے جیلانی پارک میں گل داﺅدی نمائش کا افتتاح کردیا، ، فلاور کٹ شو میں بیگم گورنر پنجاب پروین سرور  نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

  نمائش میں آنے والے مہمان خصوصی کا استقبال ڈی جی پی ایچ اے لاہور مظفر خان، پروجیکٹ ڈائریکٹر جیلانی پارک جاوید حامد، پبلک ریلیشنز آفیسر نادیہ طفیل دیگر افسران نے کیا۔

Sughra Afzal

Content Writer