ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف بی آر کے دفاتر کل اور پرسوں کھلے رکھنے کا فیصلہ

ایف بی آر کے دفاتر کل اور پرسوں کھلے رکھنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم )ایف بی آر کے ماتحت دفاتر کل اور پرسوں کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
تمام لارج، میڈیم، ریجنل اور کارپوریٹ ٹیکس آفس 30اور31 مئی کو کھلے رہیں گے۔
ایف بی آرحکام کے مطابق تمام فیلڈ دفاتر کل اور پرسوں نارمل اوقات کار کے مطابق کام کریں گے 
ایف بی آر کے ماتحت تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز اور آر ٹی اوز ہفتہ و اتوار 30 اور 31 مئی 2026 کو کھلے رہیں گے۔

ایف بی آرکے مطابق ٹیکس دہندگان کی سہولت کو مدنظر رکھے ہوئے ہفتہ اور اتوار کو دفاتر کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،تمام فیلڈ دفاتر ہفتہ و اتوار کو نارمل اوقات کار کے مطابق کام کریں گے۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer