ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کی نااہلی,الیکٹرک بسوں کےڈیپوپرسولرسےبجلی بنانےکاعمل شروع نہ ہوسکا

 پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کی نااہلی,الیکٹرک بسوں کےڈیپوپرسولرسےبجلی بنانےکاعمل شروع نہ ہوسکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 طاہر جمیل:  پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کی نااہلی,الیکٹرک بسوں کےڈیپوپرنصب سولرسےبجلی بنانےکاعمل شروع نہ ہوسکا.

سرکاری خزانےپربجلی کےبلوں کی مدمیں کروڑوں روپےماہانہ بوجھ بڑھنےلگا,الیکٹرک بسوں کی چارجنگ کیلئےمحکمہ کی جانب سےسولرپینلزنصب کیےگئے,منصوبہ کےآغازکو 3ماہ گزرگئےتاحال سولر پینلزسےبجلی پیدانہیں کی جارہی ہے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسران کی عدم توجہ سےبجلی کی پیداوارکاعمل شروع نہ ہوسکا۔

افسران کی توجہ سےحکومتی کروڑوں روپےبچائےجاسکتےہیں۔