ویب ڈیسک: تحریک انصاف ٹائیگر فورس گوجرانوالہ کے کپتان رانا عبدالخالق نے بھی پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا .
رانا عبدالخالق نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ۔ رانا عبدالخالق نے کہا کہ 9 مئی کےواقعات کی پرزور مذمت کرتاہوں۔