ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کے علاقے شیراکوٹ سے 2 منشیات فروش گرفتار

لاہور کے علاقے شیراکوٹ سے 2 منشیات فروش گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شیراکوٹ پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 2 منشیات فروش گرفتار کرلیے ۔ 

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں عامر اور علی شامل ہیں جن کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں سے مجموعی طور پر 2 کلو چرس برآمد ہوئی ۔