ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاپنگ پر آئی خواتین سے ہراسانی، ملزم گرفتار

شاپنگ پر آئی خواتین سے ہراسانی، ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: ستوکتلہ پولیس نے پی ای اے روڈ مارکیٹ میں شاپنگ پر آئی خواتین سے چھڑ چھاڑ اور ہراسانی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

 پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم علی وقار کو کریم پارک سے ٹریس کیا گیا۔

ایس پی صدر رانا حسین طاہر نے بتایا کہ خواتین بازار میں شاپنگ کے لیے آئی تھیں جب ملزم نے ان کو ہراساں کیا۔

پولیس  کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔