قوال علی بدر میاں داد کا کلام محمد نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا ریلیز کردیا گیا 

قوال علی بدر میاں داد کا کلام محمد نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا ریلیز کردیا گیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: قوال علی بدر میاں داد خان کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام محمد نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا ریلیز کردیا گیا 

کلام کی شاعری استاد بدر میاں داد مرحوم کی ہے جبکہ اس کی طرز علی بدر میاں داد خان نے ہی بنائی ہے 

کلام کی ویڈیو آر ڈی ملک نے ڈائریکٹ کی ہے 

علی بدر میاں داد خان مقبول قوال استاد بدر میاں داد خان مرحوم کے بیٹے اور شیر میاں داد خان کے بھتیجے ہیں

علی بدر میاں داد خان مقبول قوال استاد بدر میاں داد خان مرحوم کے بیٹے اور شیر میاں داد خان کے بھتیجے ہیں۔