صدر عارف علوی بھی کورونا وائرس کا شکار

صدر عارف علوی بھی کورونا وائرس کا شکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، انہوں نے ٹویٹ میں لکھا وازا مرضت فھوا یشفین اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے۔

واضح رہے کہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے بھی کوروناسے بچاؤکی ویکسین لگوالی تھی تاہم وزیراعظم عمران خان کی طرح وہ بھی ویکسین لگوانے کے باوجود کورونا کا شکار ہوگئے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer