فیکٹری مالکان کی سہولت کیلئے ون لنک بنکنگ سسٹم شروع

فیکٹری مالکان کی سہولت کیلئے ون لنک بنکنگ سسٹم شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعود بٹ) محکمہ سوشل سکیورٹی نے فیکٹری مالکان کی سہولت کیلئے ون لنک بنکنگ سسٹم کا آغاز کردیا۔

 محکمہ سوشل سکیورٹی کے کمشنر ثاقب منان کے مطابق ون لنک بنکنگ سسٹم کے تحت فیکٹری مالکان اپنے تحت کام کرنے والے صنعتی مزدوروں کی کنٹری بیوشن براہ راست پنجاب بنک میں جمع کروا سکیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کیلئے شوکت خانم ہسپتال کا جدید ایچ آئی ایم ایس سسٹم فراہم کرنے کی ہدایات کردی ہیں۔

ابتدائی طور پر شوکت خانم ہسپتال سے سسٹم بہت جلد سوشل سکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ لگا دیا جائے گا۔

Sughra Afzal

Content Writer