ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 گرین ٹاؤن سے نومولود بچے کی لاش برآمد

 گرین ٹاؤن سے نومولود بچے کی لاش برآمد
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: گرین ٹاؤن کے علاقے نواز موڑ سے ایک نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور نومولود کی لاش اپنی تحویل میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دی۔

پولیس نے لاش قبضے میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ نومولود کی شناخت اور واقعے کے تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔