ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلابی صورتحال کا خدشہ؛دریائےسوات پر الرٹ جاری

سیلابی صورتحال کا خدشہ؛دریائےسوات پر الرٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے ، بارش کے باعث سیلابی صورتحال کا خدشہ بڑھ گیا

ریسکیو 1122 کے مطابق  پی ڈی ایم اے کے الرٹ کے بعد بحرین میں ہائی الرٹ جاری ہوگیا ، ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 شاہ فہد کی ہدایت پر ٹیمیں متحرک ہوگئیں ، ریجنل ڈائریکٹر ارشد اقبال اور ڈی ای او رفیع اللہ مروت کی نگرانی میں اقدامات کیے گئے ، ریسکیو ٹیمیں دریائے سوات کے کنارے الرٹ ہیں  مسلسل نگرانی جاریکسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو تیار ہے

تاحال دریائے سوات کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے –