ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارش رکنے کے بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی

بارش رکنے کے بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بارش رکنے کے تین گھنٹے بعد بھی مختلف علاقوں میں بجلی بحال نہ ہوسکی

جوہر ٹاؤن ، جوڈیشل کالونی ، علی ٹاؤن ، وفاقی کالونی میں میں دوپہر 2 بجے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے 

بجلی کی بندش سے علاقے میں پانی کی سپلائی بھی متاثر ہوئی ،علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ لیسکو انتظامیہ کی ہیلپ لائن مسلسل مصروف ہے، متعلقہ لیسکو ڈویژن کا عملہ تعاون نہیں کر رہا ہے اور ٹال مٹول رہا ہے،  نیاز بیگ اور جوہر ٹاؤن دفاتر  بجلی کی فراہمی میں ناکام ہیں