ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

26 ارکان اسمبلی کی معطلی ؛ اپوزیشن کا اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن دینے کا اختیار ختم

26 ارکان اسمبلی کی معطلی ؛ اپوزیشن کا اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن دینے کا اختیار ختم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : 26  اراکین   پنجاب اسمبلی کی معطلی سے  اپوزیشن  ایک نئی مشکل میں پھنس گئی ہے، اپوزیشن کا  اسمبلی  اجلاس بلانے کے لیے  ریکوزیشن دینےکا اختیار  بھی ختم  ہوگیا ہے۔

 اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق 26 ارکان کی معطلی کے بعد اپوزیشن ارکان کی تعداد 79 رہ گئی ہے، اجلاس بلانے کی ریکوزیشن پر کم از کم 93 ارکان کے دستخط ضروری ہیں ۔

 ارکان پنجاب اسمبلی کی معطلی کے بعد اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے اپوزیشن ریکوزیشن نہیں دے سکےگی۔  پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے اراکین کی تعداد 105 ہے جو کہ 26 اراکین کی معطلی کے بعد 79 رہ گئی ہے۔