سٹی 42: شہر میں ہونیوالی بارش کی وجہ سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہوگیا
لیسکو کے 160 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے،فیڈرز ٹرپ ہونے سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی
بارش اور تیز آندھی کی وجہ سے سسٹم میں تکنیکی و فنی خرابیاں پیدا ہوئیں،لیسکو کی ٹیموں نے متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی کے لئے کام شروع کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App