ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شریف پورہ میں گھر کی چھت گرگئی، بچی سمیت2افراد جاں بحق

شریف پورہ میں گھر کی چھت گرگئی، بچی سمیت2افراد جاں بحق
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:احمد ٹاؤن :شریف پورہ میں گھر کی چھت گرگئی، حادثے میں بچی سمیت2افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق گھر سنگل سٹوری اور مٹی کی چھت سے بنا ہوا تھا جو موسم کی شدت برداشت نہیں کر سکا۔ حادثے میں  مرنے والوں کی لاشیں و زخمی کو سروسز ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

 حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں میں 25سالہ عظمیٰ،7ماہ کی علینہ شامل ہیں۔